Uncategorized

گلگت بلتستان: کشمیر کی آزادی تک آئینی حقوق بند ہیں

نومبر 15 کو گلگت بلتستان میں آنے والے انتخابات میں وہاں کا ووٹر دلچسپی کیوں لیتا دکھائی نہیں دے رہا۔۔۔ پاکستان میں اس علاقے کی شمولیت سے لے کر آج تک آئینی و قانونی حقوق کے حوالے سے کیا اور کہاں کہاں مسائل رہے ہیں۔۔ جانیے کاشف بلوچ سے
#GilgitBaltistan #GB #FRC #Elections2020