ہمارے شو “دوسری طرف سے” میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے “یکساں قومی نصاب” کے اعلان سے پیدا ہوئی صورتحال اور اس پالیسی سے جُڑے تحفظات پر بات ہورہی ہے۔ تین حصوں پر مشتمل اس شو کا پہلا حصہ کل اپلوڈ ہوا تھا۔ آج ہم دوسرا حصہ اپلوڈ کررہے ہیں۔ دیکھیے اور پھیلایے
#Education #WAF #NativeMedia