دوسری طرف سے

ڈونلڈ لُو: کپتان سُرخرو؟

امریکی کانگریس کی ذیلی کمیٹی برائے خارجہ امور میں ڈونلڈ لُو نے سائفر معاملے پر ثاقب نثار کے صادق امین کو جھوٹا قرار دے دیا؟ کیا تحریکِ انصاف کو امریکہ میں لابنگ فرم ہائر کرنے کا فائدہ ہوا؟ اب کپتانی بیانیے اور سازشی تھیوریز کا کیا ہوگا؟
دوسری طرف سے
#cypher #imrankhan #pti #bhutto