عام انتخابات سے قبل ہمارا مین سٹریم میڈیا میاں نواز شریف اور ان کی جماعت کے خلاف ایک خاص زاویے سے تجزیے کیوں دے رہا ہے؟ کیا واقعی انتخابات کے نتائج لکھے جا چکے ہیں؟ لکھاری کون ہے؟ ہمارے سیاسی تجزیہ کاروں کو انتخابی ماحول کی فیل کیوں نہیں آ رہی؟
دوسری طرف سے
#election #PMLN #PPP #PTI #nawazsharif