دوسری طرف سے

ضرورت کا نظریہ ہمیشہ کے لیے دفن ؟

نوازشریف وطن واپسی کے بعد بھی میڈیا اور پبلک سے دور کیوں؟ کیا سیاستدان کی تاحیات نااہلی کا اختیار اور استحقاق پارلیمنٹ کے پاس ہونا چاہیے؟ نت نئے تجربات کے شوق میں نطریہ ضرورت کے تحت تاریخ کی ردی کی ٹوکری کب تک بھری جاتی رہے گی؟ سنیے دوسری طرف سے
#nawazsharif #election #democracy