رکن قومی اسمبلی علی وزیر صاحب ایک دفعہ پھر گرفتار کرلیے گئے۔ ان کے پاس ایسی سہولت کیوں نہیں ہے کہ وہ پریس کانفرنس کرکے استحکام پاکستان میں شمولیت کا اعلان کردیں تاکہ آئے روز گرفتاریوں سے بچ سکیں؟ کیا شکوے شکایتوں کا حل گرفتاری ہے؟ پشتونوں اور بلوچوں کو ریاستی پالیسیز اور مطالعہ پاکستان کے مخصوص ورژن سے کیا شکوہ ہے؟
سنیے کاشف بلوچ سے آج کے وڈیو کالم میں
#AliWazir #IPP #PTM #PDM #nationalassembly