اور ایک دفعہ پھر سیاست میں “پاپولسٹ برانڈ” کا ٹھیکہ چھین لیا گیا؟ پاکستان میں پاپولر بیانیوں کی تاریخ کتنی پرانی ہے اور وقت بدلنے کے ساتھ اس ترکیب میں کون سے لوازمات کِس مقدار میں شامل کیے جاتے رہے۔ کیا سماجی تنوع اور معاشرتی صحت کا تحفظ ان گھسے پٹے نعروں کے ساتھ ممکن ہے؟
دوسری طرف سے
#populism #imrankhan #pakistan