ایٹمی توانائی کے جشن میں ہم کیا کچھ بھول رہے ہیں؟ بم تو بنا لیا تو اب اناج، تعلیم، صحت اور نصاب کی بات ہوجائے؟ اس خطے میں جوہری توانائی سے جڑے جنگی جنون کے نتائج آبادی کا بڑا حصہ بھگت رہا ہے جو کسی کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں۔ پاپولزم کی ایک شکل جانیے آج دوسری طرف سے
#یومِ_تکبیر
#Pakistan #nuclear #Climate #Peace