پاکستان تحریکِ انصاف بالآخر حکومت کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھ گئی۔ کیا یہ عمران خان کے لیے این۔آر۔او ہونے جا رہا ہے یا ایک اقلیتی فیصلے کی فیس سیونگ کا معاملہ درپیش ہے؟ پاکستانی پارلیمان پہلی دفعہ آئین اور اپنی توقیر کے لیے ڈٹ گئی؟ اب آگے کیا؟
دوسری طرف سے
#parliament #nationalassembly #supremecourt #fawadchaudhry #shahmehmoodqureshi