ویڈیو کالم

ایک زرداری سب پہ بھاری؟

کیا واقعی ڈچ نصاب میں پاکستانی سیاستدانوں کی کرپشن کا چیپٹر شامل کیا گیا ہے؟ یا ایک ایسے پرانے نیوز آرٹیکل کا شور ہے جس پر عدالتوں میں کچھ ثابت نہ ہوسکا؟ زرداری صاحب کو مسٹر ٹین پرسنٹ کیوں کہا جاتا ہے؟ جانیے کاشف بلوچ سے
#asifalizardari #corruption #netherlands