Uncategorized

پلاسٹک روڈ: ایک ماحول دوست اور کم بجٹ کا حل؟ | انڈس کاسٹ |

اسلام آباد کی پہلی ماحول دوست سڑک جو کہ پلاسٹک ویسٹ میٹیریل اور بجری سے بنائی گئی۔ ایسی سڑکوں کی تعمیر سے پانی کے خلاف مدافعت پیدا ہوگی اور ٹوٹ پھوٹ سے بھی بچت رہے گی۔ ایسے ماحول دوست اور کم بجٹ والی سڑکیں ان علاقوں کے لیے بہترین ہیں جو موسم کی شدت کا سامنا کرتے ہیں۔
#climatejustice #climatecrisis #climateresilience #nativemedia