دوسری طرف سے

کپتان اور بیرون ملک شناختی بحران

شناخت کا بحران اور پردیس ۔۔۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی کیا صرف عمران خان کا ووٹر سپورٹر ہے؟ اوورسیز عمرانسٹ ہونے میں کیا شناختی بحران کا کوئی عمل دخل ہے؟ امریکہ اور برطانیہ کے فزیشنز کی وڈیوز وائرل کروانے میں اصل مقاصد کیا ہیں؟
#identitycrisis #overseaspakistani #doublestandards