Uncategorized

سندھ کے دور دراز علاقے میں صاف توانائی کا حل

دیہاتوں میں بجلی کا بحران
آٹا چکیاں ( فلور ملز ) مالکان متبادل توانائی کے ذرائع کی طرف رجوع کر رہے ہیں۔ سنھ کےوہ دیہی علاقوں میں جہاں 12 سے 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ معمول ہے وہاں لوگ سولر پینلز کا استعمال کرکے کاروبار چلا رہے ہیں۔ اس سے بجلی کے بڑے بِل سے بھی چھٹکارا مل رہا ہے اور ماحول دوست توانائی سے وقت پر کام بھی مکمل کیے جا رہے ہیں۔
#climatecrisis #climatechange #climateresilience #greenenergy