دوسری طرف سے

بلی اور چوہے گیم میں کوئی موڑ؟

عمران خان اور اکبر بگٹی میں کیا فرق ہے؟ کیا ریاستی رٹ کو جتھوں کے ذریعے چیلنج کرنا “حقیقی آزادی” ہے یا جیل سے بچو تحریک ؟ زمان پارک میں بنی لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال میں اشتعال انگیزی کون کررہا ہے اور ان مینٹلی کامپرومائزڈ لوگوں کو “شر پسند” کہہ کر میڈیا فریق بن رہا ہے؟
جانیے “دوسری طرف سے” میں
#zamanpark #imrankhan #tomandjerry