دوسری طرف سے

یہاں مال آرڈر پر تیار ہوتا ہے؟

کیا پاکستانی آرٹ اور آرٹسٹ ہمیشہ تاریخ کی غلط سمت کے پروموٹر ہی رہیں گے؟ ریاستی پراپگینڈوں کی تشہیر میں ہمارے فنون لطیفہ کا حصہ بقدر جثہ تاریخ رکھتا ہے۔ انور مقصود سے لے کر ڈرامہ اداکاروں تک سب مصروف ہیں۔ آخر کب تک ہمارا مین سٹریم آرٹ انسان دشمن اور جمہوریت بیزار بنا مزاحمت کو خود پر حرام کیے رکھے گا؟
دوسری طرف سے
#artist #drama #localbodyelection

Note: The clips from the interview of Anwar Maqsood, shared in our video, belong to the respected @RekhtaOfficial . All credit to them. Thanks.