دوسری طرف سے

عدالت نے حملہ آور کو بری کر دیا۔

پشاور ہائیکورٹ نے ریپ کے مجرم کی “کامپرومائز” کے نام پر عمر قید کی سزا ختم کردی۔ یہ کامپرومائز ہے کیا؟ قوتِ سماعت اور گویائی سے محروم متاثرہ لڑکی کا ورژن کہاں ہے؟ پدرشاہی سماج نے عورت کو میوٹ کیوں کررکھا ہے؟ قانون کیا کہتا ہے؟
جانیے دوسری طرف سے
#Peshawar #jirga #highcourt