دوسری طرف سے

بلاول نے نفرت کی سیاست کا مقابلہ کرنے کو کہا

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری صاحب نے امریکہ میں ایک گھنٹے کی میڈیا ٹاک کے دوران بہت ساری باتیں کیں لیکن کیا وجہ ہے کہ سرحد کے دونوں جانب ایک ہی سٹیٹمنٹ کا شور ہے؟ کیا پاکستان پیپلزپارٹی رائٹ ونگڈ سیاست کرنا افورڈ کرسکتی ہے؟ جانیے دوسری طرف سے
#bilawalbhutto #imrankhan #narendramodi