Uncategorized

ٹرانس جینڈر لوگ اور قانون: وقار اور مساوات کی تلاش

لاہور سکول آف لاء میں ڈِگنٹی سینٹر کی جانب سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ جہاں ٹرانسجینڈر پرسنز پروٹیکشن ایکٹ کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ پینل میں ریما عمر، مہلب جمیل، پروفیسر جیف ریڈنگ اور سونیا ناز شامل تھے۔
#transrightsarehumanrights #constitution #genderequality