دوسری طرف سے

مرشد اپنا اپنا

تازہ ترین آڈیو لیک میں سابق خاتونِ اول گھڑیاں بیچنے کا حکم صادر فرما رہی ہیں اور جواب میں انہیں “مرشد” کہنے والے زلفی بخاری نے ہمیں اس معاملے کو دوسرے زاویے سے ڈسکس کرنے کا موقع فراہم کردیا ہے۔ سنیے دوسری طرف سے
#bushrabibi #imrankhan #audioleaks