دوسری طرف سے

جوی لینڈ کو رہا کرو

پاکستان میں “جوائے لینڈ” جیسی فلم کے خلاف بائیکاٹ مہم چلانے والے کون ہیں؟ ایک ایسی فلم جس کا مرکزی کردار ایک نارمل زندگی گزارنے کی جدوجہد میں ہے اس کی ریلیز میں روڑے اٹکائے جانے کی واحد وجہ یہ ہے کہ وہ کردار ایک خواجہ سراء ہے؟
#joyland #censorship #cinema