دوسری طرف سے

ٹرمپ کو کپتان سے سبق لینا چاہیے

ٹرمپ کے ہاتھوں امریکیوں کی حقیقی آزادی کا خواب ادھورا کیسے رہ گیا؟ امریکہ میں ریڈ ویو کیوں نہیں بن سکی؟ مڈٹرم انتخابات کے بعد آنے والے دنوں میں بائیڈن انتظامیہ اور پاکستان کے تعلقات کا کیا منظرنامہ بنتا ہے؟
#imrankhan #donaldtrump #uselection2020