دوسری طرف سے

لانگ مارچ سے فرلانگ مارچ تک

عمران خان کا لانگ مارچ کیسے بنا فرلانگ مارچ اور سورج گرہن کا اس سے کیا تعلق ہے؟ کیا ملک میں کپتان کے اطمینان اور سکون سے بڑھ کر کسی معاملے کو ترجیح دی جاسکتی ہے؟ تھالی کے بینگن ابھی تک لڑھکنے سے گریزاں کیوں؟
#ptilongmarch #longmarch #imrankhan