دوسری طرف سے

وزیرآباد حملہ: کپتان بچ گیا

وزیرآباد میں فائرنگ واقعہ اور پاکستان تحریکِ انصاف کا حقیقی آزادی مارچ۔ پنجاب حکومت کہاں ہے اور اس واقعہ پر کون کھیل رہا ہے؟ شوٹر کے بیانات کون لیک کروا رہا ہے؟ جانیے دوسری طرف سے
#longmarch #ImranKhan #WazirabadAttack