دوسری طرف سے

مولا جٹ زندہ ہے ۔

سلطان راہی سے فواد خان تک ۔۔۔۔ مولا جٹ کیوں نہیں مرتا؟ آج کی “دا لیجنڈ آف مولاجٹ” میں نیا کیا ہے؟ پہلی مولاجٹ کون سے نظام کے خلاف تھی اور نئی کس سوچ کی مخالف ہے؟ پروڈیوسر کون ہے؟
سنیے یہ سب دوسری طرف سے
#MaulaJatt #thelegendofmaulajatt #review