دوسری طرف سے

اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ یا مہنگائی؟

ضمنی انتخابات کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف اب قومی اسمبلی میں مزید 2 نشستیں ہار چکی ہے۔ اس صورتحال کو عمران خان کے بیانیہ کی جیت کیسے قرار دیا جاسکتا ہے؟ ملتان اور ملیر کا رزلٹ کیا بتاتا ہے اور اب لانگ مارچ کیا ہوگا کیا؟ ینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے کی جیت ہوئی یا مہنگائی کی ؟
دوسری طرف سے
#Pakistan #Flood #byelection