دوسری طرف سے

مراد سعید پی ٹی ایم میں شامل ہو گئے؟

سوات میں موجودہ صورتحال پریشان کُن ہے اور ایسے میں طالبان کے سپوکس پرسن کی جماعت کو اچانک انسانی حقوق کیوں یاد آگئے؟ 9 سال سے پختونخواہ میں حکومت کرنے والی پی۔ٹی۔آئی پارلیمنٹ میں دوسروں کو غدار کہتی رہی جب بھی دھشتگردوں کی ری۔گروپنگ کا واویلا کیا گیا۔
#swat #khyberpakhtunkhwa #SwatRejectsMilitancy