دوسری طرف سے

ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018: ہم جنس پرستی سے کیوں جوڑنا

ایک قانون جو ۲۰۱۸ میں پاس ہوچکا آج اچانک اس ٹرانسجینڈر پرسنز ایکٹ کے حوالے سے اتنا شور کیوں اٹھا ہے؟ کیا واقعی یہ ایکٹ ہم جنس پرستی کی تائید کررہا ہے؟ خواجہ سرائ کمیونٹی کی کون سنے گا؟
#transrightsarehumanrights #gender #transphobia