دوسری طرف سے

جنون، گل اور کنگز پارٹی

شہباز گِل کو سانس لینے میں دشواری کیوں ہوئی؟ پنجاب حکومت کون چلا رہا ہے؟ مریم میڈنس نے کر ڈالیں مَن کی باتیں۔ کیا خان صاحب نے پنجاب کے پیٹ میں “ملپ” پال لیے ہیں؟ سنیے دوسری طرف سے
#shehbazgill #pakistan #politics