دوسری طرف سے

مقدر کا سکندر کون؟

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ اور ہمارا عدالتی نظام کیسی صورتحال بنا رہا ہے؟ کیا جمہوریت “بدصورت” ہے؟ سارا قصور سیاستدان کا ہے؟ میری تشریح میری مرضی کا قانون کب تک چلے گا؟ وٹس ایپ پر ٹیکنوحکومت کی تشکیل تک۔۔ سب کچھ لیکن “دوسری طرف سے” میں
#punjabassembly #hamzashahbaz #supremecourt