کیا بھارتی مسلمان کے خلاف ریاستی سرپرستی میں جاری فسطائیت کا صرف وہی پہلو ہے جو ہمارا میڈیا دکھا رہا ہے؟ کیا سرحد کے اُس جانب مسلمان کی ایک ہی شناخت ہے؟ معاشی کلاس کس طرح انسانی حقوق کی پامالی کا سبب بن رہی ہے؟ جانیے دوسری طرف سے
#indianmuslim #dalit #modi