دوسری طرف سے

عورت مارچ زندہ باد

اسلام آباد اور لاہور میں عورت مارچ کے لیے انتظامی حکمتِ عملی کیسی تھی اور کیا یہ شرکاء کے لیے سیکیورٹی تھریٹ نہیں تھا؟ ہماری ریاست اور پدر شاہی نظام نے مل کر گزشتہ روز عورت مارچ کا مقابلہ کیسے کیا؟
#AuratMarch #AuratMarchLahore #Salogan