دوسری طرف سے

ناول نگار ارشد وحید کی دوسرے دنوں کے بارے میں گفتگو

آج ناول نگار ارشد وحید صاحب اپنے نئے ناول سے تعارف کروا رہے ہیں لیکن “دوسری طرف سے” ۔ اور آرٹ و لٹریچر کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر کاشف بلوچ کے ساتھ ان کی گفتگو سنیے۔
#Literature #Novel #NativeMedia