ویڈیو کالم

نور الحق قادری کے نام کھلا خط ویڈیو کالم

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری صاحب نے عورت مارچ پر پابندی لگوانے کی خاطر وزیراعظم کو ایک خط لکھا ہے۔ آج ہم اسی خط کا جواب وڈیو کالم میں لائے ہیں۔
#AuratMarch #HijabDay #AsalInsaf