نایاب عفت شو

ہمارے خاندانی نظام کے خلاف غیر ملکی ایجنڈا | قسط 8 |

کیا خواتین کے حقوق پر بات کرنا ہمارے خاندانی نظام کے خلاف کوئی ایجنڈا ہے؟ ہمارے بہترین فیملی سسٹم کو توڑنے کے لیے آخر یہ بین الاقوامی سازش کون کررہا ہے ؟ جانیے نایاب جان اور عفت عمر سے اس ہفتے کے شو میں
#FamilyLife #IffatOmar #AuratMarch