دوسری طرف سے

سٹوڈنٹس یونین بحال کریں: دھرنا جاری

لاہور میں اس وقت پنجاب اسمبلی کے سامنے سٹوڈنٹس کا دھرنا جاری ہے۔ اس دھرنے کے بنیادی مطالبات کیا ہیں سنیے پراگریسو سٹوڈنٹس کلیکٹو کے صدرقیصر جاوید، نائب صدر علی رضا اور سپوکس پرسن مقدس کے ساتھ ایک گفتگو “دوسری طرف سے”
#StudentPolitics #Lahore #RestoreStudentsUnion