دوسری طرف سے

مذہبی اقلیتیں: غیر موثر نمائندگی

پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے نمائندے اسمبلیوں میں پہنچ کر اپنی کمیونٹی کے لیے مضبوط آواز کیوں نہیں بن پاتے؟ وباء کے دنوں میں ان پچھڑے ہوئے طبقات کو سب نے تنہا کیسے چھوڑ دیا؟ سنیے دوسری طرف سے
#Pakistan #Politics #ReligiousMinorities