ویڈیو کالم

نیا پاکستان فلاپی خراب ہو گئی؟

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ایک ہی برس میں 16 درجے اوپر چلا گیا۔۔۔ کرپشن میں۔ اور 180 ممالک کی فہرست میں عمران کا نیا پاکستان 140ویں نمبر پر جا کر کرپشن منترا کا کیسا حوالہ بن رہا ہے؟
#Corruption #Transparency #ImranKhan