دوسری طرف سے

اردو کے ذریعے خوف کا خاتمہ

افسر شاہی ہو، ریاستی بیانیہ ہو یا عام بینک آخر عمران خان صاحب کو تمام مسائل کا حل زبان اور لباس کی یکسانیت میں ہی کیوں دکھائی دیتا ہے ؟
#ImranKhan #Urdu #Banking