بریسٹ کینسر سے لے کر ہر طرح کے انفیکشنز کے تکلیف دہ مسائل سے لڑتی اور کم عمری کی شادی سہتی عورت کی صحت پر بات کرنا “شرم و حیاء” سے کیوں جوڑ دیا گیا ہے؟ آج عفت عمر اور نایاب جان اسی معاشرتی رویے پر بات کررہی ہیں۔
#Feminism #ChildMarriage #NativeMedia