دوسری طرف سے

ڈینگی پھیلنا ہمیں SS ماڈل کی یاد دلاتا ہے

پاکستان میں ڈینگی متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھ رہی اور ایک دفعہ پھر حکومت کہیں دکھائی نہیں دیتی۔ ایسے میں شہباز دور حکومت میں ڈینگی مکاؤ مہم کے اقدامات کو فالو کیوں نہیں کیا جاسکتا؟ اس وقت ڈینگی پر کیسے قابو پایا گیا؟ جانیے دوسری طرف سے
#DengueOutbreak #DengueFever #Health