تاریخ

باچا خان: سماجی تحریک سے سیاست

باچا خان کو سرحدی گاندھی کیوں کہا جاتا ہے؟ انہوں نے کانگرس کے ساتھ اتحاد کِس مجبوری کے تحت کیا اور اس اتحاد کے نتیجے میں خدائی خدمتگار تحریک کیسے سیاست کے مرکزی دھارے میں شامل ہوئی؟ جانیے “نئٹِو تاریخ” کے سلسلے کی تیسری کڑی میں
#BachaKhan #NativeMedia #Jinnah