ویڈیو کالم

صفائی کے کارکنوں کی حفاظت اور وقار

ہمارے ہاں لفظ “چُوڑھا” سے جُڑی سوچ اور رویے کب بدلیں گے؟ کل سرگودھا میں تین انسان بند گٹر کو کھولتے چل بسے ۔ اور ایسے میں “حفاظتی کِٹ” سے جُڑی حقیقت کا سوال کون کرے گا؟ سنیے کاشف بلوچ سے
#SewageSystem #Christian #HumanRights