ویڈیو کالم

کیویز فلائی آؤٹ: ہم اسکوائر ون پر واپس آ گئے ہیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی کے اعلان کے ساتھ ہی منظم سوشل میڈیا مہم اور حکومتِ پاکستان کے آفیشلز کا ردِعمل کیا بتاتا ہے جبکہ ایک جمہوریت پسند کرکٹ فین کا اصل کنسرن کیا ہے؟ جانیے کاشف بلوچ سے آج کے وڈیو کالم میں
#PCB #Kiwis #NZvPk