دوسری طرف سے

لاپتہ تیسرا: ہمارا بچہ سکول سے باہر کیوں

کیا پاکستان میں سکول سے باہر بچوں کی تعداد کے حوالے سے کی گئی سٹڈی کو صرف صوبہ سندھ سے جوڑ کر دکھانا صحافت ہے؟ اس سنجیدہ سٹڈی کے اہم فیچرز ہیں کیا اور نتائج ہمیں کیا بتا رہے ہیں؟ جانیے دوسری طرف سے
#EducationForAll #EducationPolicy #SNC