دوسری طرف سے

جینگوزم، اسپورٹس فنڈ اور میڈیا

پاکستان میں کھیل کے میدان تباہ کرنے میں جنگی جنون نے کیا کردار ادا کیا اور ہمارے ایتھلیٹس کی اولپمکس پرفارمنس کا کریڈٹ کِس کو جاتا ہے؟ پاکستانی میڈیا پیپلی لائیو کی یاد تازہ کیوں رکھتا ہے؟
#Olympics #Tokyo #ArshadNadeem