دوسری طرف سے

انصاف ابھی تک مذہبی اقلیتوں کے لیے | پارٹ 2/2

جیلانی ججمنٹ ہے کیا؟ پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے لیے اس عدالتی فیصلے کی اہمیت کیا ہے اور نفاذ کے معاملے میں ریاست کہاں کھڑی ہے۔ جانیے دوسری طرف سے پیٹر جیکب صاحب کے ساتھ
#ReligiousMinorities #HumanRights #SCP