ویڈیو کالم

پاکستانی ہندو: خوش قسمت مذہبی اقلیت

مذہبی اقلیتوں کی عزتِ نفس سے لے کر ان کی عبادتگاہوں تک پر حملوں کو ایک فاشسٹ حکومت کیسے تھپکی دیتی ہے اور اس زمین کے اصل مالک، اصل نئٹِو (پاکستانی ہندو) خود پر بیتتے ظلم کے باوجود کیوں خود کو “خوش قسمت” سمجھ سکتے ہیں؟ جانیے کاشف بلوچ سے آج کے “وڈیو کالم” میں
#ReligiousMinority #PakistaniHindu #गणेश