دوسری طرف سے

اصلاحات کو کون نافذ کرے گا؟ | حصہ 1/2

ریاست کی پسندیدہ اقلیت کون ہے؟ مذہبی اقلیتوں کے لیے عدالتی فیصلوں کو ریاست میں نافذ کون کرے گا؟ سیاست اور پارلیمنٹ میں مذہبی اقلیتوں کی نمائندگی کا معیار تفاوت کا شکار کیوں ہے؟
جانیے “دوسری طرف سے” پیٹر جیکب کے ساتھ
#ReligiousMinorities #HumanRights