دوسری طرف سے

پاکستان میں خواتین کے قتل کو کیسے ختم کیا جائے

ایک پدرشاہی معاشرے میں عورت کو محض “سِکہ” بنا کر برتنے کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ اس رویے کی وجوہات کہاں سے شروع ہوتی ہیں؟ پاکستان میں خواتین کے خلاف تشدد کی نئی لہر خواتین کی ذہنی صحت کو کیسے متاثر کررہی ہے۔ یہ سب جانیے لیکن دوسری طرف سے
#EndFemicide #VAW #GBV