Uncategorized

مقدس برنا: مندر کا درخت | مقامی پیڈون کی چھاؤں میں | قسط 12 | قمر مہدی

برنا پیڑ میں خوبصورتی کے ساتھ ایسی کیا خصوصیت ہے جو برطانوی راج میں ڈسپنسریوں کے احاطے میں لگانے کا کہا گیا۔ اس درخت کی بائیوڈائورسٹی جانیے قمر مہدی سے اور ملیے لاہور کے ایک ایسے برنا سے جو مزار کے احاطے میں ہونے کے باعث کٹنے سے بچ گیا۔
#NativeTrees #PlantATree #TemplePlant